پنجاب

الیکشن سے قبل علیم خان نے عمران خان کے گھر زمان پارک میں ایسی چیز بھجوا دی کہ دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر علیم خان نے کالے رنگ کے صدقے کے بکرے بھجوا دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں جبکہ چند روز قبل ہونے والے خود کش حملے کے باعث سیکیورٹی خدشات بھی موجود ہیں تاہم چیئرمین پی ٹی آئی انتخابی مہم تیز کیے ہوئے ہیں اور ایک دن میں کئی کئی جلسوں سے خطاب بھی کر رہے ہیںاور ان کی حفاظت کیلئے علیم خان نے صدقہ دینے کیلئے بکرے زمان پارک والے گھر بھیجوا دیئے ہیں ۔کچھ ہی دیر میں بکروں کا گوشت مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close