پنجاب

این اے 129 ، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

لاہور:عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز کی بڑی تعداد موجود ہے،سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے این اے 129 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سپہ سالار چیف راحیل شریف بغیر پروٹوکول پولنگ سٹیشن پر آئے اور قطار میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کیا اور ووٹ کاسٹ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close