Featuredپنجاب

پنجاب اسمبلی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کو کتنی کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی اور کون لوگ اسمبلی لائے جائیں گے؟ ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کی دس مخصوص نشستوں کے لیے پاکستان مسلم لیگ(ن )اور پاکستان تحریک انصاف کو پانچ پانچ نشستیں ملیں گی۔ مسلم لیگ(ن) کی طرف سے الیکشن کمیشن کو مہیا کردہ ترجیحی فہرست کے مطابق اقلیتی کوٹہ سے خلیل طاہر سندھو، مز جوئیس جولیس، منیرکھوکھر، طارق گل اور رمیش سنگھ اروڑہ رکن پنجاب اسمبلی ہونگے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کو مہیا کردہ فہرست کے مطابق اقلیتی کوٹہ سے سرو جی، نسیم محمود سہوترا، مز نجمی سلیم، ندا نذیر اور پنوں رام رکن پنجاب اسمبلی ہونگے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close