Featuredپنجاب

نوازشریف ا ورمریم نواز سے ملاقات کیلئے لیگی رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی :سابق وزیراعظم نوازشریف ،ان کی بیٹی مریم نواز اور دامادکیپٹن صفدرسے ملاقات کیلئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں اڈیالہ جیل میں قید نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے آج ملاقات کا دن ہے،لیگی رہنما خواجہ آصف، پرویزرشید،عرفان صدیقی،مریم اورنگزیب،مصدق ملک ،محمدزبیر،خرم دستگیر،سائرہ افضل تارڑ، چودھری تنویر،احسن اقبال، جاوید ہاشمی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

جبکہ ن لیگ کے رہنما طارق فاطمہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close