پنجاب

راولپنڈی:تحریک انصاف کے ساؤنڈ سسٹم والے ٹرک میں آگ لگنے سے پورا سسٹم جل گیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں تحریک انصاف کی ریلی کے موقع پر ساؤنڈ سسٹم والے ٹرک میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے سے اٹھارہ کے قریب اسپیکرز سمیت پورا ساؤنڈ سسٹم جل کر راکھ ہوگیا تاہم  آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔  واقعہ لیاقت باغ کے قریب پیش آیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے آگ لگنے میں سازش کا عنصر نظر آ رہا ہےجس کی تحقیق کی جائے گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close