پنجاب

پنجاب بھر میں موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد سرکاری اسکول کھل گئے

لاہور: پنجاب کے تمام سرکاری اسکول موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر کھل گئے۔

 پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہوگئیں جس کے بعد اسکول کھل گئے۔ پہلے روز اسکولوں میں عام دن کی مناسبت سے حاضری کم رہی تاہم تدریسی سلسلے کے آغاز پر اسکولوں کی رونقیں پھر بحال ہوگئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close