Featuredپنجاب

سعد رفیق کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر شفق حرا کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے ؟

ینئر صحافی و کالم نگار روف کلاسرا نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق کو نا م لیے بغیر تنقید کا نشانہ بنانے پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایاہے اور حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ خاتون گزشتہ د س سالوں سے پی ٹی وی میں کام کر رہی ہیں اور ان کی تنخواہ پونے چھ لاکھ نہیں بلکہ دو لاکھ 75 ہزار ہے جبکہ سعد رفیق سے ان کی شادی گزشتہ برس ہوئی ہے
روف کلاسرا کا کہناتھا کہ ڈاکٹر شفق حرا کا تعلق ضلع لیہ سے ہے جو کہ میرا بھی آبائی علاقہ ہے ، ایک سرائیکی لڑکی دو دراز کے علاقے سے پڑھ کر اسلام آباد آئی اور وہاں اسے 2008 میں پی ٹی وی میں نوکری ملی ، اس وقت ان کی تنخواہ 40 ہزار تھی اور آج د س سال کے بعد ان کی تنخواہ 2 لاکھ 75 ہزار ہے اور وہ پی ٹی وی پر شو کرتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close