پنجاب

بھارت کو جواب دینے کیلئے پاکستان نے نیا ہتھیار تیار کرلیا

بھارت خبردار ہوجائے کیونکہ پاکستان نے نیا ہتھیار تیار کرلیا ہے، سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری پر رینجرز نے گولے نہیں پودے لگادئیے جو سرحدی علاقے کے مکینوں کو بھارتی گولہ باری سے بھی بچائیں گے۔ سرحدی علاقوں میں پچیس ہزار پودے لگائے جارہے ہیں تاکہ بھارت کی جانب سے گولہ باری کو روکا جاسکے۔ لیفٹیننٹ کرنل عرفان نے بھی رینجرز جوانوں کے ساتھ سرحدی علاقے میں پودے لگائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close