پنجاب

شیخ رشید کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

شیخ رشید نے پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس دوران سانحہ ماڈل ٹاﺅن اور پاناما لیکس پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نے طاہر القادری کو عمران خان کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا ۔ اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کا وقت کم رہ گیا ہے ، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کوملکر تحریک چلانی چاہئیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close