پنجاب

آرمی چیف کا کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ، پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں پاک روس مشترکہ مشقوں کا دورہ کیا اور جوانوں کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مشقیں پاک روس فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close