پنجاب

آپ کی طبیعت کیسی ہے؟حمزہ شہبازنے شہبازشریف کی خیریت دریافت کی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے حمزہ شہبازنے کمرہ عدالت میں ملاقات کی ،اس موقع پر حمزہ شہباز نے والدکی خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟،شہبازشریف نے جواب دیا کہ اب کچھ بہترہے،سابق وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ہے،جھوٹے اوربے بنیادکیسزہیں،انشااللہ مقدمے سے باعزت بری ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close