پنجاب

نائنٹی ٹو نیوز کی اینکرپرسن ارضیٰ خان دوران کوریج گرکر زخمی

لاہور: نائنٹی ٹو نیوز کی اینکرپرسن ارضیٰ خان دوران کوریج کرین سے گر کر زخمی ہوگئی ہیں ۔

22

تفصیلات کےمطابق نائنٹی ٹو نیوز کی پوری ٹیم اس وقت پاکستان ریلی کی کوریج کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر موجود ہے ۔ اس دوران اینکرپرسن ارضی خان کرین پر چڑھ کر بیپر دے رہی تھیں کہ کرین پر وہ توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور نیچے سڑک پر گرگئیں ۔ ارضی خان کو بے ہوشی کی حالت میں سینئراینکرپرسن طارق متین نے اٹھا کر گاڑٰی میں شفٹ کرکے ہسپتال منتقل کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close