صفحہ اول پاکستان پنجاب ن لیگ نے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت پولیس سے تصادم کی صورتحال پیدا کی، فیاض الحسن چوہان

ن لیگ نے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت پولیس سے تصادم کی صورتحال پیدا کی، فیاض الحسن چوہان

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کے کارکن جارحیت کے موڈ میں آئے اور جھگڑا شروع کیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دےسکتے، پولیس نے تحمل کا مظاہرہ کیا، صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، عدالت کے باہر افراد نے جان بوجھ کر پولیس سے لڑائی کی اور منصوبہ بندی کے تحت صورتحال خراب کی، (ن) لیگ نے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت پولیس سے تصادم کی صورتحال پیدا کی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو احتساب ع…