پنجاب

تلخ رویئے کو دفن کردیا، فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ ہم نے عدلیہ کے احترام کو عملاً ثابت کیا، جیل کو میں نے اپنے لیے باعث اصلاح سمجھا، اپنے تلخ رویے کو وہیں دفن کر کے آیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں رہنے کا فیصلہ 15دن میں کروں گا، اگر سیاست نہ کی تو پاکستان میں نہیں رہوں گا جب کہ زیادہ چانسز میرے پاکستان سے ہجرت کرنے کے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close