پنجاب

قومی شاہراہ پر کیمیکل سے بھرے ٹرک سے گیس خارج

قومی شاہراہ پر ٹول پلازا کے قریب کیمیکل سے بھرے ٹرک سے گیس خراج ہونے سے شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاکہ متاثرہ افراد کو بر وقت طبی امداد دی جا سکے ۔ادھر موٹر وے پولیس نے میا ں چنوں روڈ بند کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close