پنجاب

عمران خان رائیونڈ مارچ کامیاب بنانے کیلئے سرگرم

عمران خان پشاور میں پارٹی ایم این ایز اور ایم پی ایز سے ملاقات کر کے رائیونڈ مارچ پر انہیں اعتماد میں لیں گے اور ورکرز کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کے خلاف 30 ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کا پہلا پڑاﺅ جاتی امراءسے تین، ساڑھے تین کلومیٹر دور اڈہ پلاٹ پر ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close