پنجاب

سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس منظرعام پر آگئیں

نوازشریف کی ایچ ڈی ایل کولیسٹرول بھی معمول سے کم نارمل رینج 55 سے 35 ہونی چاہیئے جبکہ نوازشریف کی 28 ہے
نوازشریف کی فاسٹنگ شوگر 155 ہے جو کہ 70 سے 100 ہونی چاہئے۔ نواز شریف کا لیپڈ پروفائل ٹیسٹ میں ٹرائی گلائے سیرائڈ بھی نارمل سے زیادہ ہے۔ نارمل ریٹ 80 سے 150 ہونا چاہیے جبکہ نوازشریف کا 219 ہے۔ کولیسٹرال اور ایچ ڈی ایل کا تناسب 5 سے کم ہونا چاہیے جبکہ نوازشریف کا 5.1 ہے۔

رینل فنکشنل ٹیسٹ میں بلڈ یوریا بھی زیادہے۔ نارمل 50 ہونا چاہئے لیکن نوازشریف کا 63 ہے۔ اسی طرح سریم کریٹینین بھی معمول سے زیادہ نارمل ہے جو کہ 1.3 سے کم ہونا چاہیے جبکہ نواز شریف کا 1.4 ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close