Featuredپنجاب

شہید راشد منہاس کا 68واں یوم پیدائش 17 فروری کو منایا جائیگا

ڈسکہ: پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 68واں یوم پیدائش 17 فروری کو منایا جائیگا، وہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے۔ ان کی سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی جائینگی نشان حیدر ‘اعزاز حاصل کرنیوالے پاکستان کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close