پنجاب

مجھے میڈیاکی کوئی سمجھ نہیں آتی کہ آدمی کوکہاں سے کہاں پہنچادیتاہے

 معروف صحافی آفتاب اقبال نے کہاہے کہ مجھے میڈیاکی کوئی سمجھ نہیں آتی کہ آدمی کوکہاں سے کہاں پہنچادیتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہاکہ چائےوالاارشد ایک غریب آدمی ہے جس کومیڈیاکے سامنے بولنابھی نہیں آتالیکن میڈیاوالوں نے اس پرایسے کیمرے لگارکھے ہیں کہ وہ کوئی بڑاماڈ ل ہے ۔آفتاب اقبال نے کہاکہ میڈیاکی اس حرکت کی وجہ سے چائے والاارشد چائے بنانے سے بھی جائے گااوراس کے ساتھ بھی وہی حشرہوگاجوون پائونڈون فش والے کے ساتھ ہواجوکہ اب ملازمت تلاش کررہاہے ۔آفتاب اقبال نے کہاچائے والاکومیڈیاکی باتوں میں نہیں آناچاہیے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close