پنجاب

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دو مشکوک افراد گرفتار ،ممنوعہ لٹریچر برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے حساس اداروں کی اطلاعات پر لاہور میں کارروائی کر کے دو مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حساس اداروں کی اطلاعات پر لاہور کے علاقے باٹا پور میں کارروائی کر کے دو مشکوک افراد کوگرفتار کیا جن کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو کالعدم تنظیموں سے رابطے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close