More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

11 سالہ معصوم بچی زیادتی کا شکار ہونے سے بچ گئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور : جنسی درندوں کی درندگی سے 11سالہ لڑکی بال بال بچ گئی

جوہر ٹاؤن میں 11 سالہ معصوم بچی جنسی درندوں کا شکار ہونے سے بچ گئی۔

بچی کی والدہ نے بتایا کہ بچی گھر سے سامان لینے نکلی تو ایک شخص نے بچی کا پیچھا کرنے کی کوشش کی۔ بچی نے پورا واقعہ اپنی زبانی بتایا اور خوف سے اسکول جانا بھی چھوڑ دیا ہے۔

اہل خانہ نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا، مگر پولیس اب تک ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close