پنجاب

شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 4دہشتگرد مارے گئے

سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی تاہم جوابی فائرنگ سے 4دہشت گرد مارے گئے اور چار فرار ہو گئے ۔اس دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اورڈیٹو نیٹرز بھی برآمد کئے گئے ۔ دہشت گرد حساس اداروں کی عمارتوں کونشانہ بنانےکی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close