پنجاب

ملتان: گورنر پنجاب کی19گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نشتر ہسپتال آمد

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اتوار کے روز شاہانہ انداز میں ملتان کے نشتر ہسپتال پہنچے۔ ان کے قافلے میں 19گاڑیاں تھیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر کے آنے کے ساتھ ہسپتال میں عام افراد کا داخلہ بند کر دیا گیا اور ہسپتال کے اردگرد کی سڑکوں کو بھی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ لوگوں نے اس موقع پر اپنے غصے کا اظہار نعرے لگا کر کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close