پنجاب

گریٹراقبال پارک منصوبے کاافتتاح

لاہور: پاکستان کے جدید ترین گریٹر اقبال پارک کا وزیر اعظم محمد نواز شریف نے افتتاح کردیا ہے۔

وزیراعظم محمد نواز شریف نے گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کردیا ہے،یہ پارک بین الاقوامی طرز کا ہے،یہ120 ایکڑ پر محیط ہے، پارک میں تحریک پاکستان میوزیم ،لائبریری بھی بنائی گئی ہے۔

پارک میں فوڈکورٹ اوراوپن ایئرجم کے ساتھ ساتھ پارک کوڈانسنگ فاؤنٹین سےبھی مزین کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close