پنجاب

پاک ویلز کو زوردار جھٹکا لگ گیا، وہ کام ہو گیا جو کبھی کسی نے سوچا بھی نہ تھا

ویب سائٹ انتظامیہ نے 26 دسمبر کو صارفین کو بھیجی گئی ای میل میں بتایا ہے کہ ہیکرز نے وی بلٹن فورم زائد المیعاد سافٹ وئیر میں موجود خطرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاک ویلز کے سرورز تک رسائی حاصل کی اور ویب سائٹ پر رجسٹرڈ صارفین کا ذاتی ڈیٹا چرایا۔ البتہ ویب سائٹ انتظامیہ نے یہ نہیں بتایا کہ اس سے کتنے افراد متاثر ہوئے ہیں تاہم ایک نجی خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں تقریباً 6 لاکھ 74 ہزار 775 صارفین متاثر ہوئے جن کے نام، ای میلز، این کرپٹڈ پاس ورڈز، موبائل نمبرز اور فیس بک سیشنز سے متعلق معلومات چرائی گئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close