پنجاب

میاں چنوں ،ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ،دو زخمی

میاں چنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں چنوں کے علاقے کچھی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ حادثہ موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا جس میں چارافراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ دو افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس کا کہناہے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے اور جلد ہی معلوم کر لیا جائے گا کہ حادثہ کیوں پیش آیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close