More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

عوام نے کرپٹ عناصر کو ووٹ کے ذریعے مسترد کیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور : 22 کروڑ پاکستانی لٹیروں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام نے ان کرپٹ عناصر کو ووٹ کے ذریعے مسترد کیا۔ اب ناکام جلسیوں میں بھی عوام ان کے بیانیہ کو مسترد کررہے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ 22 کروڑ پاکستانی، لٹیروں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں عوام کو ان خاندانوں کی غلامی سے آزاد کرائیں گے۔ عوام کے مسترد شدہ عناصر کے دلوں میں دکھی انسانیت کے لیے رتی بھر درد نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ٹولے کی آنکھوں پر کالی پٹی بند جکی ہے۔ سیاہ کار آج اپنے کرتوت چھپانے کے لئے پاکستان کی ترقی پر سیاہی ملنا چاہتے ہیں۔ 22 کروڑ پاکستانی، لٹیروں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close