پنجاب

ایف آئی اے اہلکار کی ایمانداری ،

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی ایئرلائن سے آنیوالی خاتون مسافر کا بیگ گم ہوگیا جو بعد میں ایف آئی اے کے اہلکار کو ملا، ایف آئی اے اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے سونے سمیت بیگ خاتون مسافر کو واپس لوٹادیا۔
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی طرف سے جاری بیان میں بتایاگیاکہ بیگ میں9تولے سے زائد سونے کے زیورات بھی تھے جبکہ اس ایمانداری پر اے ایس آئی رمضان نیازی کو نقد انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close