پنجاب

جانے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا آنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے

اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جانے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا آنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میں اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے 22 سال کے سیاسی سفر میں بہت اتار چڑھاو آئے، کبھی حکومت کا حصہ رہی اور کبھی کارکن کی حیثیت سے کام کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close