پنجاب

جیسے کورونا کا مقابلہ کیا ویسے ہی ڈینگی کو بھی شکست دیں گے

لاہور: حسان خاور نے لاہور میں ڈینگی کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری پرائمری ہیلتھ نے انہیں بریفنگ دی

میڈیا سے گفتگو میں حسان خاور نے کہا کہ حکومت نے جیسے کورونا کا مقابلہ کیا ویسے ہی ڈینگی کو بھی شکست دیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی فوگنگ پالیسی مضر صحت ثابت ہوئی، شہباز شریف دور میں لانگ بوٹ اورہیٹ پالیسی کے تحت فوگنگ اسپرے سے لوگ پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوئے۔

حسان خاور نے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے شکایات دور کریں گے اور انکوائری بھی کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close