پنجاب

ڈانس پارٹی پرچھاپہ، ڈانسرمہک ملک سمیت11 افرادگرفتار

پولیس کا ڈانس پارٹی پرچھاپہ ، اسلحہ اورشراب قبضے میں لے لی گئی۔

سندر کے علاقہ میں پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ، ڈانسرمہک ملک سمیت11افرادگرفتار،اسلحہ اورشراب بھی قبضے میں لے لی گئی۔

شادی تقریب میں ڈانسر مہک ملک کو پرفارمنس کیلئےبلایا گیاتھا، ڈانس پارٹی میں موجود11افراد کوحراست میں لیکر اسلحہ شراب اور نقد رقم بھی قبضے میں لے لی گئی۔

پولیس نے سلطان عرف مہک ملک اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close