پنجاب

تعلقات ختم کرنے پر لڑکی نے سابق بوائے فرینڈ کو اغواء کرلیا

لاہور :  نوجوان لڑکی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو اغواء کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا۔

اچھرہ پولیس کے مطابق شاہد کے لڑکی کیساتھ تعلقات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد اعظم اور اویس کی مدد سے اغواء کیاگیا۔

پولیس فوری طورپر حرکت میں آئی اور لڑکی مہوش سمیت تینوں مشتبہ ملزمان کو تحویل میں لے لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close