پنجاب

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے خاتون جاں بحق

گو جرانوالہ: خاتون کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ ان کی بہو پستول صاف کررہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی

پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کی موت اچانک گولی چلنے سے ہوئی یا اسے کسی نے گولی ماری ہے اس کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : جیمز بانڈ کا پستول 5 کروڑ میں فروخت

خاتون کے والدین نے بھی اسے اتفاقیہ واقعہ قرار دے کر کوئی بھی کارروائی کرنے سے انکار کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے جس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی مزید کارروائی کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close