پنجاب

تحفظ خواتین بل کی منظوری کے بعد بیوی کی درخواست پر شوہر کیخلاف پہلا مقدمہ لاہور میں درج

لاہور: پنجاب اسمبلی میں تحفظ نسواں بل کی منظوری کے بعد پہلا مقدمہ لاہور میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ گرین ٹاون میں درج مقدمے میں ایک بیوی بسرا بی بی نے درخواست دی ہے کہ اس کا خاوند طیب نشہ کرتا ہے جبکہ گھر میں فاقے چل رہے ہیں۔مجھے میرا حق دلوایا جائے۔ خاتون اپنے بچے کو لے کر تھانے میں پہنچ گئی۔ پولیس نے اس کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close