پنجاب

ڈی جی خان میں آپریشن ردالفساد، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جس سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یوم علیؑ پر دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے 2 دہشت گرد مارے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close