سندھ

کراچی میں بھتہ نہ دینے پر میڈ یکل سٹور پر دستی بم حملہ ،تین افراد زخمی

کراچی :شہرقائد میں بھتہ نہ دینے پر نا معلوم بھتہ خوروں نے میڈیکل سٹور پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔تفصیل کے مطابق بھتہ خور عناصر نے لیاری کلری میں میڈیکل سٹور پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو ئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ میڈ یکل سٹور کے مالک کو بھتے کی پرچی موصول ہوئی تھی ۔

 

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close