Featuredسندھ

اردن کی شہزادی دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئیں

کراچی: اردن کی شہزادی سارہ زید پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئیں۔

اردن ی شہزادی سارہ زید آج پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچیں جس پر وفاقی وزیر شازیہ مری، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق اردن کی شہزادہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گی۔

خیال رہے کہ شہزادی سارہ زید زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور غذائیت پر کام کررہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close