سندھ

شاہ محمود قریشی عمر میں بڑے ہوگئے مگر چھوٹے ہی رہے : فیصل کریم کنڈی

کراچی: فیصل کریم کا کہنا تھا کہ قریشی صاحب آپ چاپلوسی کو ڈپلومیسی سمجھتے رہے ہیں۔

ترجمان پیپلزپارٹی کا شاہ محمود قریشی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی عمر میں بڑے ہوگئے مگر چھوٹے ہی رہے، بلاول بھٹو نے دنیا کی توجہ پاکستان میں بارش اور سیلاب متاثرین کی طرف کرائی۔

فیصل کریم کا کہنا تھا کہ قریشی صاحب آپ چاپلوسی کو ڈپلومیسی سمجھتے رہے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ قریشی صاحب آپ پیدائشی سیاسی خانہ بدوش رہے ہیں۔

خیال رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کی جانب سے عمران خان پر تنقید سے متعلق سوال پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بلاول اس وقت فارن آفس میں انٹرن شپ کر رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close