More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

مسنگ پرسن کے معاملے پر کوئی سیاسی جماعت مخلص نہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : لاشیں اٹھا کر تھک گئے، اب کوئی لاش کراچی نہیں آنی چاہیئے۔

ایم کیو ایم رہنما کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت مخلص نہیں، اب کوئی لاش کراچی نہیں آنی چاہیئے۔

ایم کیوایم نے سیاسی سرگرمیاں تین دن کے لئے معطل کر دی ہیں، جبکہ رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔

ڈپٹی کنونیئر ایم کیوایم وسیم اختر نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ ان کا کہنا تھا کہ لاشیں اٹھا کر تھک گئے، اب کوئی لاش کراچی نہیں آنی چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ عابد عباسی کا کوئی قصور تھا تو مقدمہ بناتے۔ مسنگ پرسن کے معاملے پر کوئی سیاسی جماعت مخلص نہیں ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close