سندھ

پاکستان میں قیادت کے سوا کسی ٹیلنٹ کی کمی نہیں : حافظ نعیم

کراچی: کشکول توڑنے کی باتیں سب کرتے ہیں، حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشکول توڑنے کی باتیں سب کرتے ہیں، حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوج قطر میں بڑا ایونٹ کرا رہی ہے، پاکستان میں قیادت کے سوا کسی ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پورے کراچی میں قبضے ہورہے ہیں، پیپلز پارٹی کی زیر سرپرستی قبضہ مافیا کام کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس وسائل ہیں ، تعلیم کیلئے کیا کام کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close