سندھ

کراچی: ڈاکوؤں کی ایک اور ہوٹل پر لوٹ مار

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر پر آگئی

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹ لیا

گلستان جوہر میں ہوٹل کے باہر بیٹھے 4 افراد کو مسلح ڈاکو نے لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر پر آگئی۔

واردات کے دوران ایک ڈاکو موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا اور دوسرا مسلح ملزم فرداً فرداً سب کی تلاشی رہتا رہا۔ ملزمان واردات کے بعد بلا خوف و خطر فرار ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close