More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

حکومت سندھ نے صوبے میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی

اسلحے کی نمائش پر پابندی 3 ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں اسلحہ لے کرچلنے اوراسلحے کی نمائش پر پابندی 3 ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق فوری ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس حکم نامہ سے مستثنی ہونگے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close