More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

کوئی گارنٹی دے انتخابات کے نتائج عمران خان مانے گا؟ : شرجیل میمن

سپریم کورٹ کے فیصلے میں دو نہیں چار ججز نے اختلاف کیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : پیپلز پارٹی پہلے انصاف کی بات کرتی ہے۔ منٹوں میں سوموٹو اور منٹوں میں فیصلہ آیا۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں دو نہیں چار ججز نے اختلاف کیا، چار جج صاحبان نے کہا ہے کہ یہ سو موٹو کیس نہیں بنتا۔ فیصلہ اکثریت کا تسلیم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے انصاف کی بات کرتی ہے۔ منٹوں میں سوموٹو اور منٹوں میں فیصلہ آیا۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس آج بھی سماعت کے لئے موجود ہے۔ لاڈلے کیلئے سب کچھ کب تک قربان کرتے رہیں گے؟ لاڈلہ ازم نے تباہی مچا رکھی ہے۔ انتخابات وقت پر ہونے چاہیے، کوئی گارنٹی دے انتخابات کے نتائج عمران خان مانے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close