سندھ

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی

کراچی: سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی، کوئی سیاسی یا فلاحی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکے گی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی اور کسی شخص کو اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close