More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سنجے گنگوانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کریم گبول نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا تھاکہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر کے گھر پر حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔

کریم بخش گبول سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 100 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ ڈاکٹر سنجے گنگوانی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close