More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

ریڈ بس کے بعد سندھ حکومت نے کراچی میں ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: ریڈ بس کے بعد سندھ حکومت نے کراچی میں ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے مرحلے میں سرکاری سطح پر 150 ٹیکسی شہر میں چلائی جائیں گی جبکہ پنک ٹیکسی بھی چلائی جائیں گی جو خواتین کے لیے مختص ہوں گی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔
وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ جلد یہ ٹیکسی سروس شروع کریں گے جس میں ڈرائیور کو نوکریاں بھی ملیں گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close