More share buttons
Share with your friends










Submit
سندھ

گھوٹکی: ڈاکوؤں اور مغوی کے درمیان جھڑپ ، 1 ڈاکو بھی ہلاک

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

گھوٹکی: رونتی کے کچے میں 2 مغویوں کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا۔

گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور مغوی کے درمیان جھڑپ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایک یرغمال مغوی نے اسلحہ چھین کر ایک ڈاکو کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بعد ازاں ہلاک و زخمی ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے دونوں مغویوں کو قتل کر دیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close