سندھ

جامعہ کراچی کا لاپتہ ہونے والا اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گیا

کراچی: جامعہ کراچی کے لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گئے۔ لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے ہے اور ان کی گمشدگی سے متعلق اہلخانہ نے چند روز قبل جامعہ کے سیکیورٹی ایڈوائزر کو درخواست بھی دی تھی۔ اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل کو 15 ستمبر کی رات کچھ افراد گھر سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close