سندھ

کراچی ،سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی : فیروز آباد میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے11 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے نے ماسک پہنا ہوا تھا ،سیکیورٹی گارڈ نے ڈر کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے ۔ دوسری جانب بچے کی ہلاکت پر علاقہ مکین اور ورثا سراپا احتجاج ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ 11 سالہ علی حسن گلی میں سائیکل چلا رہا تھا ،گارڈ اسے جانتا بھی تھا لیکن جان بوجھ کر گولی چلا دی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close