سندھ

حیدرآباد میں ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی آمنے سامنے آ گئی

حیدر آ باد : حید رآباد میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق حید ر آباد میں مصطفی کمال کی آمد پر ایم کیو ایم کی خواتین نے مصطفی کمال کے خلاف مظاہرہ اور نعرے بازی کی ۔اس موقع پر مصطفی کمال کے حامیوں نے بھی متحدہ کے قائد الطاف حسین کے خلاف نعرے بازی کی ۔دونوں جانب سے کچھ دیر نعرے بازی کے بعد کارکنان کو مشتعل ہونے سے روک دیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close